file photo

تھیلیسیمیا ایک مہلک بیماری ہے اس کے مریض خصوصی توجہ کے مستحق ہیں:شہباز
08 مئی 2017 (10:26)
0

پنجاب کے وزیراعلیٰ محمدشہبازشریف نے کہاہے کہ تھیلیسیمیا کے پھیلائو کی روک تھام کیلئے بیماری کے بارے میں مزید شعور کی ضرورت ہے ۔
آج تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے سلسلے میں اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ تھیلیسیمیا ایک مہلک بیماری ہے اور اس کے مریض خصوصی توجہ کے مستحق ہیں۔
انہوں نے اس بیماری کی روک تھام کے بارے میں موثرآگاہی کی ضرورت پر زورد یا ۔انہوںنے کہاکہ تھیلیسیمیا کی تشخیص اور علاج کی معیاری سہولتیں فراہم کرنا ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ۔