file photo

جرمنی، جنگ عظیم دوم میں نہ پھٹنے والے تین بموں کو تلف کرنے کیلئے50ہزاز افراد محفوظ مقامات پر منتقل
08 مئی 2017 (07:20)
0

جرمنی میں جنگ عظیم دوم کے دوران گرائے گئے نہ پھٹنے والے تین بموں کو تلف کرنے کیلئے Hannover سے تقریباً50ہزارلوگوں کو حفاظتی اقدامات کے طورپر ان کے گھروں سےمحفوظ مقامات پر منتقل کیاگیا۔
جرمنی میں اس نوعیت کی یہ دوسری بڑی کارروائی ہے جس سے شہر کی تقریباً دس فیصد آبادی متاثر ہوئی ہے۔