file photo

حکومت کھیلوں کے ذریعےملک میں صحت مندانہ رجحان کے فروغ اقدامات کر رہی ہے: طارق
08 مئی 2017 (07:08)
0

وفاقی دارالحکومت کے انتظامی اور ترقیاتی ڈویژن کے وزیرمملکت طارق فضل چودھری نے کہاہے کہ حکومت کھیلوں کو پروان چڑھاکرملک میں صحت مندانہ رجحان کے فروغ کیلئے اقدامات کررہی ہے۔
اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ذرائع ابلاغ پر زوردیا کہ وہ ا س سلسلے میں اپناکرداراداکریں۔