file photo

امریکی فوجی افسران کے مطابق افغان گروپ سے منسلک عبد الحسیب گزشتہ ماہ کاروائی میں ہلاک ہوگیا
08 مئی 2017 (06:52)
0

افغانستان میں امریکہ کے فوجی افسران نے تصدیق کی ہے کہ دولت اسلامیہ کے افغان گروپ سے منسلک عبدالحسیب گزشتہ مہینے صوبہ ننگرہار میں امریکی اورافغان فوج کی طرف سے کی گئی ایک کارروائی میں ہلاک ہوگیا۔
انہوں نے کہاکہ حسیب اور اس کے ساتھیوں کی ہلاکت سے افغانستان میں دولت اسلامیہ گروپ کی کارروائیوں میں واضح کمی آئے گی اور2017ء میں گروپ کے خاتمے میں مدد ملے گی۔