مشرقی علاقائی کونسل کا الجزائر کے ساتھ سرحد پر باڑ لگانے اور نئی چوکیوں کی تعمیر کا فیصلہ۔

مراکش نے الجزائر کے ساتھ سرحدی کنٹرول مزید سخت کردیا
08 مارچ 2017 (20:59)
0

مراکش نے افریقی باشندوں کی غیرقانونی آمدورفت اور اسلحہ کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے الجزائر کے ساتھ سرحدی کنٹرول کو مزید سخت کر دیا ہے۔
مشرقی علاقائی کونسل نے الجزائر کے ساتھ سو کلومیٹر طویل باڑ لگانے کے علاوہ نئی چوکیوں کی تعمیر کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

  الجزائر کے ساتھ سو کلومیٹر طویل باڑ لگانے کے علاوہ نئی چوکیوں کی تعمیر کا بھی فیصلہ کیا ہے۔