حکمت عملی قومی اداروں کا احاطہ کرے گی جس میں سو ل سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کی شرکت یقینی بنائی جائیگی۔

خواتین کے ووٹ کا اندراج،کثیر جہتی حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ
08 مارچ 2017 (19:44)
0

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات سے قبل زیادہ سے زیادہ خواتین کے ووٹ کے اندراج کے لئے کثیر جہتی حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ فیصلہ سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد کے زیر صدارت بدھ کے روز اسلام آباد میں کمیشن کے اجلاس میں کیا گیا۔
اجلاس میں کہا گیا کہ حکمت عملی قومی اداروں کا احاطہ کرے گی جس میں سو ل سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کی شرکت یقینی بنائی جائے گی۔