کمیٹی کا گزشتہ سال اگست میں کیے گئے فیصلوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ ۔

ایپکس کمیٹی کا آزاد کشمیر میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدر آمد بارے اظہار اطمینان
08 مارچ 2017 (19:09)
0

بدھ کے روز مظفر آباد میں آزاد کشمیر کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کی صدارت میں ہوا۔

کمیٹی نے آزاد کشمیر میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے بارے میں اطمینان ظاہرکیا۔
اجلاس میں گزشتہ سال اگست میں قومی لائحہ عمل پر عملدرآمد کے بارے میں کیے گئے فیصلوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔