ان کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

آپریشن ردالفساد:ملک کے مختلف حصوں سے62 مشتبہ افراد گرفتار
08 مارچ 2017 (14:17)
0

سکیورٹی فورسز نے ملک میں جاری کارروائی کے دوران62مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

پشاور سے 30جبکہ مردان کے علاقےToru سے پندرہ مشتبہ افراد کو گرفتار کیاگیا۔ ان کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
ادھر کراچی میں پولیس اور رینجرزنے شہر کے مختلف علاقوں سے 24 ملزموں کو گرفتار کیا ہے جن میں چودہ غیر قانونی تارکین وطن بھی شامل ہیں۔