File Photo

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج اور نیم فوجی دستوں نے 1989 سے آج تک ہزاروں خواتین کو شہید کیا
08 مارچ 2017 (14:12)
0

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور نیم فوجی دستوں نے 1989 سے آج تک ہزاروں خواتین کو شہید کیا۔

یہ بات کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق نے آج خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک رپورٹ میں کہی ہے۔
رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی طرف خواتین سے بدسلوکی اور انتقامی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔
رپورٹ میں مزید کہاگیا ہے کہ مختلف نفسیاتی مسائل کے شکار کشمیریوں میں زیادہ تعداد خواتین کی ہے۔