file photo

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان : محکمہ موسمیات
08 مارچ 2017 (08:08)
0

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران بالائی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ، کوئٹہ، ژوب، ملتان، ڈیرہ غازی خان، ساہیوال ڈویژنوں، اسلام آباد فاٹا گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت
اسلام آباد 9 ڈگری سینٹی گریڈ,لاہوراورپشاور 12,کراچی 23,کوئٹہ 3,گلگت 4,مری 2,اورمظفر آباد 6 ڈگری سینٹی گریڈ