وزیر مملکت نے کہا کہ ثقافتی کاررواں سے تاریخی شاہراہ ریشم کو بھی فروغ ملے گا۔

ثقافتی تبادلے باہمی تعلق کے فروغ میں معاون ثابت ہوتے ہیں،مریم اورنگزیب
08 جون 2017 (22:31)
0

اطلاعات ونشریات کی وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکوں کے درمیان ثقافتی تبادلے باہمی تعلق برقرار رکھنے کیلئے معاون ہیں وہ جمعرات کے روز اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کررہی تھیں جس میں ارمچی چین سے گوادر تک ثقافتی کاررواں روانہ کرنے کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ ثقافتی کاررواں سے تاریخی شاہراہ ریشم کو بھی فروغ ملے گا۔