سری لنکا نے 322رنز کا ہدف48.4اوور میں 3وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

 سری لنکا نے بھارت کو7وکٹوں سے شکست دیدی
08 جون 2017 (18:26)
0

اوول میں کھیلے گئے آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کے میچ میں سری لنکا نے بھار ت کو 7وکٹوں سے شکست دے دی۔
بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 321رنز بنائے۔
سری لنکا نے 322رنز کا ہدف48.4اوور میں 3وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
گونتھلاکا نے 76،مینڈس 89،میتھیوز 52 سکور کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے ۔