صوبائی وزیرخزانہ مظفرسید ایڈووکیٹ نے کہا کہ80 فیصد فنڈز صحت اور تعلیم کے شعبوں اور صوبے میں امن وامان قائم کرنے پر خرچ کئے جائیں گے۔