ایران کے صدرنے کہا ہے کہ علاقائی اور عالمی سطح پر دہشتگردی، تشدد اور عسکریت پسندی کے خلاف اتحاد آج کی دنیا کی ضرورت ہے۔