وزیر اطلاعات نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سماجی ذرائع ابلاغ کا بہترین استعمال کرنے کیلئے مربوط طریقے سے کام کریں ۔