File Photo

آئی جی سندھ کی پولیس رپورٹنگ سنٹر قائم کرنے کی ہدایت
08 جون 2017 (09:24)
0

سندھ پولیس کے انسپکٹر جنرل اے ڈی خواجہ نے سندھ پولیس کو صوبے بھرمیں فوری طور پر پولیس رپورٹنگ سنٹر قائم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

یہ ہدایت حیدر آباد میں ایک اجلاس سے خطاب میں دی گئی۔
سندھ پولیس کے ترجمان نے ریڈیو پاکستان حیدر آباد کے نمائندے کو بتایا کہ آئی جی سندھ نے آپریشن رد الفساد کے حوالے سے صوبہ کی سکیورٹی کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا۔