File Photo

ایرانی صدر کا دہشتگردی کیخلاف جنگ کیلئے عالمی تعاون پرزور
08 جون 2017 (07:56)
0

ایران کے صدرحسن روحانی نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ کے لئے علاقائی اورعالمی تعاون پرزوردیا ہے۔

تہران میں دہشت گرد حملوں کے بعد ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی، تشدد اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں علاقائی اورعالمی تعاون موجودہ دور کی سب سے اہم ضرورت ہے۔