File Photo

برطانیہ میں آج عام انتخابات ہورہے ہیں
08 جون 2017 (06:46)
0

برطانیہ میں پارلیمنٹ کے ایوان زیریں دار العوام کے ساڑھے چھ سو ارکان کے انتخاب کیلئے آج عام انتخابات ہورہے ہیں۔

چارکروڑ ستر لاکھ افراد انتخابات میں حق رائے دہی استعمال کرنے کے اہل ہیں جن کیلئے ملک بھر میں چالیس ہزار سے زائد پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔