file photo

پہلا عالمی فٹ بال میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا
08 جولائی 2017 (15:57)
0

پہلا عالمی فٹ بال میچ ہفتہ کی شام کراچی میں عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔برازیل کے فٹ بال کے سابق کھلاڑی Ranaldinho اور کارلوس سمیت سات بین الاقوامی فٹ بالر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

ایک ٹیم کی قیادت Ronaldoinho جبکہ دوسری ٹیم کی قیادت Ryan Giggs کریں گے ۔ دونوں ٹیمیں مقامی اور عالمی کھلاڑیوں پر مشتمل ہوں گے۔