file photo

کشمیریوں کو خودارادیت کا حق حاصل ہے:آرمی چیف
08 جولائی 2017 (15:18)
0

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو خودارادیت کا حق حاصل ہے۔

برہان وانی کی پہلی برسی کے موقع پرایک پیغام میں بری فوج کے سربراہ نے کہا کہ بھارتی مظالم کے خلاف برہان وانی اور کشمیری نوجوانوں کی قربانیاں ان کے غیرمتزلزل عزم کا ثبوت ہیں۔