file photo

فٹبال کے8 نامور بین الاقوامی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے ہیں
08 جولائی 2017 (09:13)
0

برازیل کے فٹ بال کے سابق کھلاڑیوں رونالڈنیو اورروبرٹو کارلوس سمیت فٹبال کے آٹھ نامور بین الاقوامی کھلاڑ ی پاکستان پہنچے ہیں۔
Leisur لیگ پاکستان کے مطابق رونا لڈنیو ،روبرٹو کارلوس،نکولسPires، Luis ڈیوڈ جیمز، جارج بوٹنگ اورRyan Giggs بھی کھلاڑیوں کے اس گروپ کا حصہ ہیں۔
ان کے دورے کے دوران فٹ بال کے دو میچ کھیلے جائیں گے۔
پہلا میچ آج ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں اوردوسرا میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا۔