file photo

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا:محکمہ موسمیات
08 جولائی 2017 (09:09)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور مرطوب رہے گا۔
تاہم اسلام آباد، راولپنڈی، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، ڈی اسماعیل خان، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور،ملتان، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور، ژوب، قلات ڈویژنوں، گلگت بلتستان اورکشمیر میں کہیں کہیں آندھی چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔