file photo

روس ، امریکہ کا جنوب مغربی شام میں جنگ بندی پر اتفاق
08 جولائی 2017 (08:15)
0

روس اور امریکہ نے جنوب مغربی شام میں جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے جس پرکل سے عملدرآمد شروع ہوگا۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لیوروف نے ہیمبرگ میں ایک بیان میں کہا کہ روس ، امریکہ اور اردن کے ماہرین نے عمان میں اپنے اجلاس میں مفاہمت کی ایک یادداشت پر اتفاق کیا ہے جس کے تحت Daraa ، Quneitra اورSweida میں جنگ بندی زون قائم کئے جائیں گے۔