file photo

امریکہ کا تھاڈ میزائل دفاعی نظام کا نیا تجربہ کرنے کا فیصلہ
08 جولائی 2017 (07:11)
0

امریکہ نے شمالی کوریا کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر اپنے تھاڈ میزائل دفاعی نظام کا نیا تجربہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکی دفاعی عہدیداروں نے صحافیوں کو بتایا کہ تھاڈ میزائل اس مہینے کاالاسکا سے فائر کئے جائیں گے۔