تینوں ممالک گزشتہ سال طے پانے والے جنگ بندی کے معاہدے کے ضامن تھے۔

روس،فرانس اور جرمنی کا مشرقی یوکرین میں شدید لڑائی پر اظہار تشویش
08 جولائی 2016 (20:10)
0

روس، فرانس اور جرمنی کے رہنمائوں نے مشرقی یوکرین میں حالیہ شدید لڑائی پر تشویش ظاہر کی ہے۔
روس کے صدر ولادی میر پیوٹن ، فرانس کے صدرFrancois Hollandeاور جرمن چانسلر انجیلامرکل نے ٹیلی فون پر مشرقی یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
روس نے کہا ہے کہ تینوں رہنمائوں نے جنگ بندی کی حالیہ خلاف ورزیوں پر بھی تشویش ظاہر کی ۔
تینوں ممالک گزشتہ سال طے پانے والے جنگ بندی کے معاہدے کے ضامن تھے۔