انسداد دہشت گردی کے محکمے نے یہ کارروائی کالعدم تنظیم کی طرف سے چندہ جمع کرنے کی شکایات کے بعد کی۔