زخمیوں کو ضلعی ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں بلا معاوضہ معالجہ کی سہولت بھی فراہم کی جارہی ہے۔

ہلال احمر پاکستان کی جانب سے چترال کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں میں امدادی سامان تقسیم
08 جولائی 2016 (00:47)
0

ہلال احمر پاکستان نے چترال کے بارش اور سیلاب سے متاثرہ لوگوں میں امدادی سامان تقسیم کیا ہے۔امدادی سامان میں پلاسٹک کی باسکٹ واٹر فلٹرز اور دوسری ضروری اشیاء شامل تھیں۔
متاثرہ لوگوں کو کھانے پینے کی اشیاء اور امدادی رقم پہلے ہی دی جاچکی ہے۔زخمیوں کو ضلعی ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں بلا معاوضہ معالجہ کی سہولت بھی فراہم کی جارہی ہے۔