وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اس اقدام سے چین اور دوسرے علاقائی ملکوں کے تذویراتی سلامتی مفادات کو انتہائی خطرہ ہے۔