عالمی بینک کی سماجی تحفظ کی صورتحال کے عنوان سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث موسمی صورتحال پر شدید اثرات مرتب ہوں گے۔

پاکستان کا سماجی تحفظ کے مختلف پروگرام شروع کرنے والے ملکوں میں شمار
08 جولائی 2015 (13:18)
0

عالمی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں پاکستان کا شمار ان ملکوں میں کیا ہے جنہوں نے سماجی تحفظ کے مختلف پروگرام شروع کررکھے ہیں۔دو ہزار پندرہ میں سماجی تحفظ کی صورتحال کے عنوان سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث موسمی صورتحال پر شدید اثرات مرتب ہوں گے۔


رپورٹ میں کہا گیا کہ غریب آبادی پر ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات میں کمی کیلئے سماجی تحفظ کے پروگراموں کو ایک موثر ذریعے کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔