وفاقی حکومت نے مہمند ایجنسی میں متعدد رابطہ سڑکوں کی تعمیر کیلئے ایک منصوبہ وضع کیا ہے۔