عدالت نے شواہد کی کمی کی وجہ سے چار افراد کو بری کر دیا۔

عراق:فوجیوں کے قتل میں ملوث24 شدت پسندوں کو سزائے موت
08 جولائی 2015 (17:56)
0

عراق کی ایک عدالت نے گزشتہ سال سینکڑوں فوجیوں کے قتل میں ملوث چوبیس شدت پسندوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔

عدالت نے شواہد کی کمی کی وجہ سے چار افراد کو بری کر دیا۔ دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں نے گزشتہ سال موسم گرما کے دوران تکریت قصبے پر قبضہ کے وقت ان فوجیوں کوگرفتار کرلیا تھا۔ دولت اسلامیہ نے اس کے بعد بیسیویں فوجیوں کو قتل کی تصاویراور ویڈیو جاری کی تھیں۔