File Photo

اقتصادی راہداری کی بدولت خیبرپختونخوااقتصادی سرگرمیوں کامرکز بن رہاہے:خٹک
08 اگست 2017 (07:50)
0

خیبرپختونخواکے وزیراعلیٰ پرویزخٹک نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کی بدولت صوبہ اقتصادی سرگرمیوں کامرکز بن رہاہے۔

پشاور میں سٹیٹ بنک کے گورنرطارق باجوہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ صوبائی حکومت کی جانب سے پرکشش مراعات کے باعث تاجرسرمایہ کاری کیلئے صوبے کا رخ کررہے ہیں۔