file photo

سارک ممالک خطے کے عوام کی فلاح وبہبود کیلئے منصوبے شروع کریں:رجوانہ
08 اپریل 2017 (21:21)
0

پنجاب کے گورنر ملک محمد رفیق رجوانہ نے سارک ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ خطے کے عوام کی فلاح وبہبود کیلئے منصوبے شروع کریں۔
ہفتے کے روز لاہور میں سارک آرتھو پیڈک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کانفرنس کے انعقاد کو سراہا اور کہا کہ یہ اجتماعی مسائل کے حل کیلئے ایک اچھا موقع فراہم کرسکتی ہے۔


comments powered by Disqus