file photo

نوجوانوں کو فنی اور پیشہ وارانہ تربیت دینے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں:حفیظ الرحمن
08 اپریل 2017 (21:15)
0

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو فنی اور پیشہ وارانہ تربیت دینے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں تاکہ وہ ترقیاتی منصوبوں سے حاصل ہونے والے مواقع سے مستفید ہو سکیں۔
انہوں نے یہ بات ہفتے کو گلگت میں چینی زبان کے ڈپلومہ کے سرٹیفکیٹ دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔


comments powered by Disqus