file photo

صحرائے چولستان مقامی افراد کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے مختلف منصوبوں پر کام جاری
08 اپریل 2017 (21:10)
0

صحرائے چولستان میں مقامی افراد کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے مختلف منصوبوں پر کام جاری ہے۔
چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ایک عہدیدار نے ریڈیو پاکستان کے بہاولپور کے نمائندے کو بتایا کہ Kudwala سے Bannapost تک نوے کلومیٹر طویل پانی کی فراہمی کی پائپ لائن پینسٹھ کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے تعمیر کی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مزید دو پائپ لائنز کی توسیع کا بیالیس فیصد کام مکمل ہوگیا ہے جبکہ علاقے میں ٹیوب ویلوں کی تعداد بھی چھ سے بڑھ کر بارہ کردی گئی ہے۔


comments powered by Disqus