file photo

کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ2شہری زخمی
08 اپریل 2017 (20:26)
0

 ہفتے کی شام کنٹرول لائن کے سیکٹرTandar پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے دو نہتے شہری زخمی ہوگئے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان نے بھارت کی جانب سے شہریوں کو نشانہ بنانے پر افسوس کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو بھارت کی جانب سے شہریوں کو نشانہ بنا کر علاقائی امن کو خطرے سے دوچار کرنے کا نوٹس لینا چاہئے۔