ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل حبیب ظہیر گزشتہ دو دن سے لاپتہ ہیں

دفتر خارجہ کی نیپال میں ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل حبیب ظہیر کی گمشدگی کی تصدیق
08 اپریل 2017 (20:23)
0

دفتر خارجہ نے نیپال میں ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل حبیب ظہیر کی گمشدگی کی تصدیق کی ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دفتر خارجہ کھٹمنڈو میں پاکستانی سفارتخانے سے رابطے میں ہے اور نیپال کے حکام سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔
ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل حبیب ظہیر گزشتہ دو دن سے لاپتہ ہیں۔


comments powered by Disqus