file photo

برطانوی پارلیمانی وفدکا میرا کراچی نمائش کا دورہ
08 اپریل 2017 (20:01)
0

برطانوی پارلیمنٹ کے ایک سات رکنی وفد نےہفتے کے روز  کراچی میں میرا کراچی نمائش کا د ورہ کیا۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفد کے سربراہ رحمان چشتی نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے پاکستان میں بڑی تبدیلی آئے گی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔


comments powered by Disqus