بھارتی وزیر اعظم اور بنگلہ دیشی وزیر اعظم کی ملاقات، 22معاہدوں پر دستخط
08 اپریل 2017 (19:52)
0

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز نئی دلی میں بنگلہ د یشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سے تفصیلی بات چیت کی۔
اس موقع پر فریقین نے 22 معاہدوں پر دستخط کیے جن میں سول ایٹمی تعاون سے متعلق معاہدہ بھی شامل ہے جس کے تحت بنگلہ دیش اپنا سول ایٹمی پروگرام تیار کرے گا۔


comments powered by Disqus