جرمنی کی ایک کمپنی نے چینوٹ اورراجووا ے علاقوں میں خام لوہے کے ذخائر کا جائزہ شروع کردیا ہے۔

file photo

چینوٹ ،راجووا خام لوہے کا منصوبہ معیشت میں اہمیت کا حامل ہے:شہباز
08 اپریل 2017 (18:15)
0

جرمنی کی ایک کمپنی نے چینوٹ اور Rajoa کے علاقوں میں خام لوہے کے ذخائر کا جائزہ شروع کردیا ہے۔
یہ بات وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ہفتے کے روز لاہور میں منصوبے پر پیشرفت کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے جائزہ اجلاس کی صدارت کے دوران کہی۔
انہوں نے کہا کہ کمپنی خام لوہے کے قابل عمل ہونے کی رپورٹ صوبائی حکومت کو پیش کرے گی۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ چینوٹ Rajoa خام لوہے کا منصوبہ قومی معیشت میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

برطانیہ کی Swanseaیونیورسٹی کے ایک وفد نے ہفتے کے روز لاہور میں وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات کی ۔
ملاقات کے دوران وفد نے لاہور نالج پارک میں یونیورسٹی کا کیمپس قائم کرنے پر اتفاق کیا۔
وزیراعلی نے کہا کہ لاہور نالج پارک پروجیکٹ جدید علوم کی تعلیم دینے کیلئے ایک سنگ میل ہے۔


comments powered by Disqus