File photo

چمن سرحد پر بارودی مواد سے بھری گاڑی قبضے میں لے لی گئی
08 اپریل 2017 (15:54)
0

فرنٹئیر کور بلوچستان نے ہفتہ کی سہ پہر چمن سرحد پر جانچ پڑتال کے دوران بارودی مواد سے بھری ایک گاڑی قبضے میں لے لی۔

سیکورٹی ذرائع کے مطابق ایک خودکش حملہ آور سمیت دو دہشت گردوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔


comments powered by Disqus