File photo

اسد امانت علی خان کی دسویں برسی
08 اپریل 2017 (15:13)
0

معروف کلاسیکل اور غزل گلوکار اسد امانت علی خان کی ہفتہ کے روز دسویں برسی منائی گئی۔

انہوں نے فن موسیقی میں اپنے کیرئیر کا آغاز ٹھمری کی گائیکی سے کیا اور بعد میں غزل سمیت دوسری اصناف موسیقی میں کئی یادگار نغمے پیش کئے۔


comments powered by Disqus