ان حملوں کا حکم صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دیا تھا۔

File photo

امریکہ:سینکڑوں افراد کا شام میں میزائل حملوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
08 اپریل 2017 (14:48)
0

امریکہ میں سینکڑوں افراد نے ہفتہ کے روز نیویارک میں امریکہ کی جانب سے شام میں میزائل حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ان حملوں کا حکم صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دیا تھا۔

مظاہرین نے ٹرمپ کے متنازعہ حکم کے خلاف نعرے لگائے اور شام کے عوام کے لئے ہمدردی کا اظہار کیا۔
مظاہرین نے امریکہ کی جنگی پالیسی کے خلاف اپنی ناراضگی کا اظہار کیا اور کہا کہ شام میں بمباری سے صورتحال مزید خراب ہو گی۔


comments powered by Disqus