قومی اسمبلی کا اجلاس بھی بدھ کو تیسرے پہر تین بجے طلب کیا گیا ہے۔

File photo

صدر نے سینٹ کا اجلاس پیر کوطلب کرلیا
08 اپریل 2017 (14:18)
0

صدر نے سینٹ کا اجلاس پیر کو تیسرے پہر تین بجے طلب کیا ہے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس بھی بدھ کو تیسرے پہر تین بجے طلب کیا گیا ہے۔
دونوں ایوانوں میں قانون سازی سمیت مجموعی سیاسی اور سلامتی کی صورتحال پر بحث ہو گی۔


comments powered by Disqus