شہباز شریف نے کہا کہ چین مخلص دوست ہے اور س نے ہر مشکل کی گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیاہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب،چینی سفیر کا باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت
08 اپریل 2015 (18:18)
0

چین کے سفیر SUNWEIDONGنے بدھ کو لاہور میں پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اُمور ، مختلف شعبوں میں پاک چین تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ چین مخلص دوست ہے اور س نے ہر مشکل کی گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیاہے۔