08 اپریل 2015 (21:15)
0

سابق بنکار خالد سعید کی پینٹنگز کی دوروزہ نمائش بہاولپور میں ختم ہوگئی ۔

خالد سعید کی آئل ، واٹر اور پنسل کے رنگوں سے بنائی گئی تقریباََ پینتیس تصاویر میں زندگی اور ثقافت بالخصوصی چولستان کے لوگوں کی عکاسی کرتی ہیں جن میں ان لوگوں کے اونٹ اور بھیڑیں بھی دکھائی گئی ہیں ۔
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے آرٹ اور ڈیزائن کے طلبا سمیت بہت بڑی تعداد میں لوگ نمائش دیکھنے ؤئے اور پینٹنگز کے موضوع کو پسند کیا۔