وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر بھارتی شہریوں کو نئی دلی پہنچانے کیلئے پاک فضائیہ نے ایک خصوصی طیارہ فراہم کیا ہے۔