اجلاس میں بجلی کےجاری منصوبوں پرپیشرفت اورعملدرآمدکا جائزہ لیا گیا۔

وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس
08 اپریل 2015 (10:42)
0

وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت توانائی کے بارے میں کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں بجلی کے جاری منصوبوں پر پیش رفت اور عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔


اجلاس میں دیگر کے علاوہ پانی وبجلی کے وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف ، وزیر خزانہ اسحق ڈار ، پٹرولیم اور قدرتی وسیلوں کے وزیر شاہد خاقان عباسی اور منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے شرکت کی ۔