صدر ممنون حسین قومی احتساب بیورو کے چیئرمین قمر زمان چوہدری سے گفتگو کررہے تھے۔

08 اپریل 2015 (20:16)
0

صدر ممنون حسین نے قومی احتساب بیورو پر زوردیا ہے کہ وہ بدعنوانی کے مکمل خاتمے کی پالیسی پر عمل کرے۔

وہ قومی احتساب بیورو کے چیئرمین قمر زمان چوہدری سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے بدھ کو اسلام آباد میں انہیں گزشتہ سال کیلئے ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ معاشرہ احتساب کے موثر اور شفاف نظام کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا۔