فرانس کی انسانی حقوق کی تنظیم کی سربراہ نے کہا کہ بحری جہاز عدن کے ہسپتال کیلئے جبوتی سے تقریباََ ڈھائی ٹن اشیاء لے کر پہنچا ہے۔